مینگورہ ، چترال سیلاب کی وجہ سے ملتوی ہونے والے سوات سمر فیسٹول کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ،فیسٹول اب تین سے چھ ستمبر تک کالام اور مہوڈنڈ میں ہوگا ، سوات ٹوورازم اینڈ ٹریڈ فیسٹول گیارہ سے چودہ اگست تک کالام اور مہوڈنڈ میں ہونتا تھا لیکن چترال کے متاثرین سیلاب سے ہمدردی کی وجہ سے اس کو ملتوی کیا گیا تھا ،
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق اب یہ فیسٹول تین سے چھ ستمبر تک کالام اور مہوڈنڈ میں منعقد کیا جائیگا
343 total views, no views today
Comments


