سوات، کیپٹن(ریٹائرڈ)عثمان گل نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے عہدے کا چارج سنبھالیا۔ کیپٹن(ریٹائرڈ)عثمان گل نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا ۔موصوف اس سے پہلے بلوچستان میں تعینات تھے جہاں پر انہوں نے کمشنرکوئٹہ اور کمشنر سبی کے طور پر فرائض سرانجام دےئے ہیں۔کیپٹن ریٹائرڈ عثمان گل پاکستان ایڈمینسٹریٹیو سروس (PAS ) کے گریڈ بیس کے افسرہیں اور ان کو حال ہی میں کمشنر ملاکنڈ کی اہم ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔
782 total views, no views today
Comments


