مینگورہ ،سوات کے معروف اور سینئر صحافی ایکسپریس ٹی وی کے بیوروچیف شیرین زادہ نے دورہ امریکہ موقع پر امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی سے ملاقات کی ، ملاقات میں نیویارک میں پاکستانیوں کے مسائل اور ملک کی خداداد کو درپیش چیلنجوں پر تفصیلی گفتگو کی ، واضح رہے کہ شیرین زادہ ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہے جہا ں پر انہوں نے پاکستان کمیونٹی کی طرف سے ایک درجن سے زائد مختلف تقریبات میں خصوصی شرکت کی ، وہاں کے مختلف کمیونٹی اور سیاسی عہدیداروں کی طرف سے بے پناہ اسرار شیرین زادہ کے دورے کے دنوں میں توسیع کی گئی ، اس سے پہلے دو دفعہ شیرین زادہ نے یورپ ممالک کا دورہ کیا ہیں ،
638 total views, no views today
Comments


