سوات، سیدوشریف کے نواحی علاقہ کوکڑئی میں مکان کی چھت گرنے سے چھ سالہ بچہ جاں بحق،ایک شدید زخمی،ہسپتال منتقل کردیا گیا،گزشتہ رات سیدوشریف کے نواحی علاقہ کوکڑئی میں مکان کی چھت گرنے سے فیصل ولد ضیاء اللہ جاں بحق جبکہ دوسرا بھائی حذیفہ شدید زخمی ہوگیا،واقعہ کے اطلاع ملتی ہی مقامی لوگوں نے اپنے مدد اپ کے تحت امدادی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والے بچوں کو ہسپتال پہنچا دیا،اخری اطلاعات انے تک زخمی ہونے والے بچے کی حالت اب بہتر ہے۔
668 total views, no views today
Comments


