سوات، ضلع سوات سمیت پورے صوبے میں فارماسسٹ کا عالمی دن خاموشی کیساتھ منایا گیا، 23ستمبر کو پوری دنیا میں یوم فارماسسٹ منایا جاتا ہے، اس دن فارماسسٹ کو ان کے کام پر خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے، جبکہ ان کے کام کو صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو تسلیم کیا جاتا ہے، ضلع سوات سمیت پورے صوبے اور ملک بھر میں فارماسسٹ کے عالمی دن کو خاموشی کیساتھ منایا گیا ، سوات میں فارماسسٹ کے عالمی دن کے موقع پر کوئی پروگرام منعقد نہ ہوسکا ۔
792 total views, no views today
Comments


