سوات،خوازہ خیلہ میں بارتیوں کی گاڑی کو حادثہ ، بچے سمیت چار افر د زخمی ۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں بارت میں شامل موٹر کار تیز رفتاری کے با عث بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کی نتیجے میں ڈرائیور جان شا ہ ، رود میاں ، عباس اور ثاقب ساکن فرحت آباد زخمی ہو گئے جن کو طبی آمداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔
894 total views, no views today
Comments


