مینگورہ، سوات تحصیل مٹہ کے علاقے آرکوٹ کی رہائشی نوجوان لڑکی نے زہریلی دواء پی خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سوات تحصیل مٹہ کے علاقے آرکوٹ میں مسماۃ آسیہ زوجہ محمد نظیر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دواء پی کر خودکشی کرلی۔ جنہیں طبی امداد کے لئے تشویشناک حالت میں مینگورہ سیدو شریف سنٹرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے تفتیش شر وع کردی
740 total views, no views today
Comments


