سوات،سوات کے تحصیل کالام میں پہاڑی تودہ گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے ، مقامی ذرائع کے مطابق کالام کے گاؤں نوہال میں پہاڈی تودہ گھر پر اگرا، مقامی لوگ کل زلزلہ سے منہدم ہونے والے مکان کی ملبہ ہٹا رہے تھے کہ اس دوران ان پر پہاڑی تودہ گر گیا ، جس کے ملبے تلے دب کر تین بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جن کو مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت ملبہ سے نکال لیا ہے ،جاں بحق ہونے والے بچوں محمد حسین، محمد زادہ ، محمد احد شامل ہیں
628 total views, no views today
Comments


