جنرل آفیسر کمانڈنگ مالاکنڈآرمی ڈویژن میجرجنرل نادر خان کی ہدایات پر مالاکنڈ ڈویژن میں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کی طرف سے زلزلہ زدگان کی مدد بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ جہان آباد میں 23 سندھ رجمنٹ کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹینٹ کرنل حسن شمیم عطااللہ کی زیرنگرانی زلزلہ زدگان میں 50 متاثرین زلزلہ کے گھروالوں کوامدادی چیک تقسیم کئے۔ اس کے علاوہ زخمیوں میں بھی امدادی چیک تقسیم کئے گئے اس موقع پر ڈاکٹر حیدر علی خان اور عمران رانجھااسسٹنٹ کمشنر چارباغ بھی موجود تھے۔
664 total views, no views today
Comments


