سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد سلیم مروت کے ہدا یت پر تھا نہ مینگورہ پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او وحید اللہ خان نے دوران جرائم پیشہ افتخار ولد ر حمن علی سکنہ رنگ محلہ کے قبضہ سے 885گرام چرس برامد کی ملزم کیخلاف مقدمہ علت 1150،جرم بی سی این ایس اے 9درج کردی ،
اسی طرح بالام ولد شمروز خان سکنہ ملوک اباد کے قبضہ سے 705گرام چرس برامد کر لی ،ملزم کیخلاف مقدمہ علت 1147،جرم 9 بے سی این ایس اے درج کر لی ،مزید تفتیش جاری ہے
260 total views, no views today
Comments


