سوات،موٹر ویکل ایگزایمنر محمد اکرام خان نے ٹریفک پو لیس کے ہمراہ غیر قانونی گا ڑیوں کیخلاف کار روائی کرتے ہو ئے 125گاڑیوں کو چا لان کر دیا ان سے نقد 25000روپے جرمانہ وصول کیا ،جبکہ دیگر گا ڑیوں کے کا لے شیشوں،زیادہ سیٹ،اور 60سال سے ذاید عمر کے شخص سے پورا کرایہ لینے پر چالان کر لیا ،انہوں نے ڈرائیوروں کو ہدا یت بھی دی کہ گا ڑیوں میں غیر قانونی شیشے،اور زیا دہ سیٹ کبھی برداشت نہیں کر ینگے
،اور غیر قانونی گا ڑیوں کیخلاف کا روائی جا ری رہی گی۔
409 total views, no views today
Comments


