سوات ۔ پیڈ کے جانب سے سکول ماحول بہتر بنانے کیلئے دو روزہ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا،جس میں اساتذہ کرام کو سکول بچوں کے حقوق بارے اگاہی فراہم کی گئی ، کیونکہ سکول بچے ہمارے کل کے معمار ہیں تفصیلات کے مطا بق پیڈ فا ونڈیشن کے جا نب سے استا تذہ کر ام کو بچو ں کی حقو ق کے با رے میں اگاہی اور دوستانہ ماحول میں پڑھانے کے لئے ایک روزہ ٹریننگ کا انعقا د کیا گیاجس میں ڈی ڈی او سوات ذلفقار الملک ،سو شل اکٹو یسٹ ڈاکڑ جو اد ، پیڈ فا ونڈیشن کے رکن عمرا ن خان، مد ارس کے علماء اور بڑے تعد اد میں استا تذہ شریک ہو ئے ٹریننگ میں خصوصی طورپر طلباء و طلبات کو درپش مشکلات کو بروقت حل کر نا اور دوستانہ ماحول میں پڑھانے پر زور دیا گیااور بتایا گیا کہ طلباء وطلبات کو ما ر سے نہیں پیار سے سمجانہ چاہیے اس موقع پر ٹریننگ میں شریک ڈی ڈی او سوات ذلفقارالمک نے کہا کہ طلباء وطلبات کو مار سے نہیں پیا ر سے پڑھایا جا ئے اور طلباء درپیش مشکلات کو بروقت ختم کر ے انہو ں نے کہا کہ طلباء ہمارے انکے والے کل معمارہے اج کل لو گ ہتھیار سے اعلی تعلیم سے دوشمنوں کو شکت دی سکتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہمارے کو شش ہے کہ طلباء وطلبات کے مسائل بروقت حل کر ے انہو ں نے کہا کہ ہمارے قابل قدر استا تذہ کرام کو چائیے کہ وہ طلبات سے اچھے رویے سے پیش ائے اور انکو دوستا نہ ما حول میں پڑھایا جا ئے اخر میں ڈی ڈی او ذالفقار المک نے کہا کہ ہم پیڈ فاونڈیشن کا بہت شکر گزار ہے کہ وہ یو نیسف کے تعاون سے استا تذہ اور دو سر ے فلاحی کامو ں کے لئے مختلف ٹر یننگ کا انعقا د کر تے ہیں اور یہ ہمارے لئے قابل فخر اقدام ہے۔ شہزاد نو ید کے خصو صی رپورٹ
650 total views, no views today


