سوات،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم مروت نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپریشن کو تیزکرنے کے احکامات جار ی کی،اپریشن میں کسی کے سفارش قبول نہیں ہوگی سالانہ رپورٹ کو بہتر سراہا،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد سلیم مروت نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپریشن کو تیز کرنے کے احکامات جاری کی ،انہوں نے تمام (ڈی ایس پی ایز)اور(ایس ایچ اوز) کو ہدائت دی کہ جرائم پیشہ افراد کی سفارش کرنیوالوں کی سفارش کسی بھی صورت قبول نہیں ہوگی ،انہوں نے سالانہ رپورٹ کو مزید بہتر بنانے کی احکا مات بھی جاری کی ،اور رپورٹ کوبہتر سراہا انہوں نے کہاں کہ ضلع سوات پولیس کی سال 2015کے ر پورٹ کے مطابق سوات پولیس نے358اشتہاری کو گرفتارکرلی ، 30کلاشنکوف ،بندوق197 ،رائفل32 ، پستول374،ہینڈ گرنیڈ 2، کارتوس 8037،خنجر26،کالاکوف1 ، کلو گرام چرس 596.234، لیٹرشراب 26771/2 ، ہیروئن 8.680 گرام اور 358گرام افیوم برامد کرکے مختلف مقدمات درج کر دیئے ۔
908 total views, no views today


