سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگوں میں خوف وہراس، سوات سمیت خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان سرحدی تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی4.9 کلو میٹر ہے ۔
696 total views, no views today
Comments


