سوات۔پیڈ فا ونڈیشن کے جا نب سے ایک روزہ پیس سپورٹس گا لا کا انعقا د کیا گیا جس میں رسہ کشی ، بیڈمینٹل ، کرکٹ سمیت دیگر مقا بلے ہو ئے ،سپو رٹس گا لا میں مختلف سر کاری سکولزاور مدارس جس میں جی پی ایس حا جی بابا،بنڑ،مولا با با ،ودودیہ،وتکے اور جی پی ایس شا ہین آبا د مدارس، دارلعلوم چار باغ ، عمر بن عبد العزیز امانکو ٹ،درالعلو م رحیم ابا د ،تعلیم القران اور دارلعلوم سیدو شریف کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،مقا بلو ں میں پیڈمینٹل شگئی سکو ل اور مدرسہ دارلعلو م سیدو ، رسہ کشی میں گورنمنٹ جا جی با با اور کر کٹ میں جا جی بابا سرفہرست رہے سپورٹس گا لا کے مہما ن خصوصی مو لا نا صدیق احمد اور حا جی با با سکو ل کے پر نسپل خورشید روئف نے کہا کہ اسطر ح ایو نٹ منعقد کر نا کہ ہمارے لئے قا بل فخر ہے کیو نکہ سکو لز اور مدارس کے طلبا ت ایک ساتھ ایک پلیٹ فا رم پر کھیل انکے درمیا ں دوریا ں ختم ہو جائے انہو ں نے کہا کہ کہ اگر مہینے یا دو مہینو ں میں ایک مر تبہ بھی اسطر ح ایو یٹ منعقد کئے جا ئیں تو یہ ہما رے لئے سکولز اور مدارس کے طلبا ء کے لئے ایک بڑا اہم اقدام ہو گا انہو ں نے اخر میں کہا کہ ہم پیڈ فا ونڈیشن کا بھی بے حد شکر گزار ہے کہ وہ بچو ں کے لئے سپورٹس اور دیگر کھیلو ں کے مواقع مہیا کر ارہے ہیں شہزاد نو ید کے رپورٹ
1,268 total views, no views today


