سوات، مٹہ میں طلاق یافتہ خاتون کی خودکشی ، مٹہ پولیس کے مطابق مٹہ میں چالیس سالہ خاتون مسماتہ (ع) کی لاش بند کمرے سے ایسے حالت میں برامد ہوئی کے ان کے گلے میں رسی تھی جوکہ چھت کے ساتھ باندھی ہوئی تھی پولیس نے بھائی کے اطلاع پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردی ، ذرائع کے مطاب خاتون کو ایک ماہ قبل ان کے شوہر نے طلاق دی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
847 total views, no views today
Comments


