کوزہ بانڈئی ، سوات کے مختلف گرلز سکولوں میں سرمائی کیمپ جاری ہے ،طالبات نے سرمائی کیمپ میں مختلف قسم کے ملبوسات تیار کی ،طلباء اور والدین کے جانب سے سکولوں میں اس طرح کے مثبت سرگرمیوں کا خیرمقدم کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق سوات کے مختلف گرلز سکولوں میں سرمائی کیمپ جاری ہے جس میں طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور سرمائی کیمپ میں مختلف کلاسوں کے طلباء نے ملبوسات بھی تیا ر کیا ۔سکولوں میں سرمائی کیمپ کے انعقاد پر والدین اور طلباء نے اس طرح کے مثبت سرگرمیوں کا خیرمقدم کیا ۔ رپورٹ : وقار احمد سواتی سوات نیوز ڈاٹ کام
744 total views, no views today
Comments


