سوات، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عاطف رحمان کے زیر صدارت بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں 21فروری 2016کو منعقد ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت الیکشن سے پہلے الیکشن کے دوران اور اس کے بعد ہر قسم کی ہتھیاروں کی نمائش اور الیکشن کے بعدہر قسم کے فتح کے جلوسوں ،ریلیوں اور جیت کی تقریبات پر پابندی عائد کی ہے۔یہ حکم عرصہ 19فروری 2016سے 28فروری 2016تک نافذالعمل رہے گا۔
655 total views, no views today
Comments


