سوات، سوات میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے سخت اور کانٹے دار مقابلہ کی توقع ہے، چھ یونین کونسلوں میں امیدواروں نے پولنگ سٹیشنوں کے حدود میں پوسٹرز اور بینرز اوایزاں کردیئے ہیں، اسی طرح گھر گھر اور محلہ محلہ امیدواروں نے انتخابی مہم میں مزید تیزی لائی ہے، امیدوار ووٹروں کو قائل کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کررہے ہیں، جبکہ پولنگ عملہ بھی پولنگ سٹیشنوں میں تعینات کیا گیا ہے۔
942 total views, no views today
Comments


