مینگورہ،مینگورہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،کاروائی کے دوران 17لیٹر شراب برامد،منشیات فروش گرفتار،مینگورہ پولیس نے گزشتہ روز مینگورہ کے علاقے مکانباغ میں کاروائی کرتے ہوئے نعمان ولد فاروق سکنہ مکانباغ سے سترہ لیٹر شراب برامد کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے شراب فروشی کرتا ہے ۔مینگورہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پابند سلاسل کردیا۔
1,144 total views, no views today
Comments


