خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ پک اپ گہری کھائی گرنے سے2 افراد جاں بحق 5 زخمی،زخمیوں میں 23 سالہ پک اپ ڈرائیور اکبر علی اور 50 سالہ زورے موقع پر جاں بحق واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ شین سے سانگڑئی جانے پک اپ باگین کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کہائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پک اپ ڈرائیور اکبر علی ولد کمین ساکن کوز بارگین،زورے ولد شموزے ساکن سانگڑئی موقع پر جاں بحق
جبکہ محمد زیب ولد عالم زیب،فضل ربی ولد خیوہ گر،فریدون ولد خیرن ،اور شاد ولد فردوس زخمی ہوگئے،تمام زخمیوں کو مقامی لوگوں نے ہسپتال خوازہ خیلہ پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد شدید زخمیوں کو سیدو شریف منتقل کردیاگیا پولیس نے واقعے کے رپورٹ دج کردی۔
334 total views, no views today
Comments


