خوازہ خیلہ، محکمہ تعلیم سوات نے مختلف کیڈرزکے تقرریوں کے لئے فائنل میرٹ لسٹ آویزاں کر دی ہے ۔فائنل میرٹ لسٹ پر اعتراض کے لئے آخری تاریخ 19مارچ مقرر ٗ ڈسٹر کٹ ایجوکیشن ٓافیسر ذوالفقار الملک کے مطابق محکمہ تعلیم سوات نے پی ایس ٹی کے بغیر دوسری تمام کیڈرز پر تقرریوں کے لئے فائنل میرٹ لسٹیں دفتر میں لگائے ہیں فا ئنل میرٹ لسٹ پر اگر کسی امیدوار کو کوئی اعتراض ہوں تو وہ 19مارچ تک تحریری طو ر درخواست جمع کرائیں اس کے بعد کوئی اعتراض قابل قبول نہیں ہو گا
528 total views, no views today
Comments


