مینگورہ ، آل سوات اخبار فروش یونین کے صدر عبدالوہاب ،جنرل سیکرٹری سمین خان نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے پشاور اخبار فروش یونین کے انتخابات میں عبدالحلیم خان گروپ کے شاندار کامیابی پر مسرت کا اظہار کیا ہیں اور اپنے یونین کیطرف سے اور سوات کے تمام اخبار فروش کے طرف سے مبارکباد دی ہیں اور امید ظاہر کی ہے کہ منتخب کابینہ پشاور اخبارفروش برادری کے ساتھ صوبے کے تمام اخبار فروشوں کے مسائل میں اُسکا ساتھ دیں گے اور پہلے کی طرح برادری کے خدمت کریگی ، انہوں نے سوات اخبار فروش یونین کے طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔
892 total views, no views today
Comments


