مینگورہ، سینئر صحافی اور سوات کے مقامی اخبار کے ایڈیٹر بدر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں، مرحومہ کو گذشتہ روز سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے علاقہ گل کدہ کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،جنازے میں صحافیوں ،سیاسی وسماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے کثیرتعدادمیں شرکت کی ،وہ ثناء اللہ ،رحیم اللہ،ناصرزمان کی بھی والدہ جبکہ حمزہ بدراورحارث بدرکی دادی تھیں ،مرحومہ کی فاتحہ خوانی عبدالقدیرمسجدگل کدہ میں ہورہی ہے ۔
919 total views, no views today
Comments


