سوات، روس کے سفير کا دورہ سوات ايک خوش آيند اقدام ہے اور انشاءاللہ سوات کے عوام اس دورہ سے ضرور مستفيد ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار روس کے سفیر دورہ سوات کے موقع پر افتاب خان سے خصوصی ملاقات میں کی۔ ملاقات میں افتاب خان نے روسی سفير سے درخواست کی ہے،کہ سوات کے عوام اگر روس میں جانہ چاہے تو سواتی عوام کے ویزے میں انتہائی نرمہ کی جائے۔ کیونکہ سوات کے عوام نے اس ملک کے خاطر بہت قربانیاں دی ہے
۔
4 انھوں نے روسی سفير سے سوات کے طلبا کے ليے روسی يونيورسٹيوں کے وظائف کے ليے بھی کہا اور ساتھ ہی ساتھ سوات ميں سياحت کو فروغ دينے کے ليے روس کو تعاون کے ليے کہا!روسی سفير نے افتاب خان کو يقين دلايا کے وہ اپنی حکومت سے ان امور پر ذرور بات کريں گے اور سوات کے عوام کے ليے روسی حکومت ضرور کوئی عملی اقدام آٹھایے گی۔
697 total views, no views today


