کبل، کبل کے علاقہ سرخزانہ کے مقام پر ایک گاڑی نے موڑ کراس کر تے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں4چار افرادزخمی ہسپتال منتقل ، تحصیل کبل کے علاقہ قلا گے سر خزانہ کے مقام پر ایک ڈبل سیٹر ٹویو ٹا گاڑی نمبر:ایچ5327نے ایک مریض کو ہسپتال لے جار ہا تھا کہ سر خزانہ کے مقام پر ایک موڑ کراس کر تے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں یار زرین ولد زرین ، نواب ولد بخت زمین ، محمد انور ولد با چا اور ڈرائیور بخت افسر ولد پرویز خان زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
876 total views, no views today
Comments


