مٹہ، مٹہ کے علاقہ باز خیلہ میں دلدار ولد امیر رحمان ،عمر50سال جو ٹی وی اور ڈش اینٹینا کی مر مت کاکام کر تا تھا ،بجلی خراب ہونے کے وجہ سے اپنے گھر کے پاس لگے ہوئے ٹرانسفارمرمیں کام کر نے کے غرض سے بجلی کمبے پر چڑھ گیا جیسے ہی 11ہزار لائن کو ٹیسٹر کے زریعے چیک کر نا چاہا تو ایک دم بجلی لائن نے پہلے اسے اوپر اچھالا اور پھر نیچے گر گیا
جس کے وجہ سے اس کی جان چلی گئی،واضح رہیں کہ دلدار بجلی لائن میں نہیں تھا بس خد مت خلق کے جذبے سے ٹرانسفر مر پر چڑھا تھا۔
387 total views, no views today
Comments


