مینگورہ کے نواحی علاقے قمبر میں نامعلوم افراد نے مقامی ڈسپسنر ڈاکٹر محمد فاروق کو گولی مارکرقتل کردیا، پولیس کے مطابق قمبر کے محلہ عثمان خیل میں مقامی ڈسپنسر جوکہ ڈاکٹر کے فاروق کے نام سے مشہورہے اپنے گھر کے قریب گلی میں نامعلوم افراد نے گولی ماردی جن کو شدید زخمی حالت میں سیدوشریف ہستپال منتقل کردیا
مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑگیا، پولیس نے مقدمی درج کرکے تفتیش شروع کردی
361 total views, no views today
Comments


