سوات کے مختلیف علاقوں برہ بانڈئی ،ننگولئی ،کانجو،دیولئی،توتانوں بانڈئی ،گلکدہ دنگرام ،کوکارئی اور دیگر علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو گیا۔کیونکہ سوات میں رمضان شروع ہوتے ہی بجلی غائب ہونے سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہو گیا
،عوام اس بابرکت مہنیے میں ذکر خداچھوڑ کر سڑکوں پر نکل ائے،مگر فریاد سنے کو کوئی تیار نہیں،صوبائی حکومت نے تو اس سلسلے میں عوام سے رابطے ہی چھوڑدی،عوام جائے تو کہا جائے،واپڈہ کا سامنہ کرنا صوبائی حکومت کے لئے چلینج بن گیا۔
287 total views, no views today
Comments


