سوات کے علاقہ بلوگرام کے مختلیف محلوں محلہ عثمان خیل،محلہ رنجوزٹ اور محلہ پیر خیل میں تقریبا پانچ دن سے بجلی بند ،بلوگرام کے چار محلے جس کے آبادی تقریبادو ہزار سے زیادہ ہیں۔ایک ہی ٹرانسفرمر میں گزارہ کر رہے ہیں،جو پانچ دن سے اوور لوڈ کے وجہ سے خراب پڑا ہے.
جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،اور پانی کی شدید قلت بھی پیدا ہو گئی ہیں۔
اس بابرکت مہینے میں کوئی پوچھنے والانہیں،عوام احتجاج کرتے ہوئے تھگ گئے،علاقے کے عوام نے اپنے ایم پی اے عزیز اللہ گران سے مطالبہ کیا ہے،کہ جلد از جلد ٹرانسفرمر کو مرمت کر کے
بجلی بحال کرے۔ورنہ جی ٹی روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دینگے۔
326 total views, no views today
Comments


