سوات، ماہ رمضان شروع ہوتی ہی لوڈشیڈنگ نے روزدورں کے اسان خطا کردی نہ دن کو بجلی ہوتی ہے نہ رات کو لو گ پرانے زمانے کے طر ح پھر چراغوں پر سحری کرتے ہیں ۔ لوڈشیڈنگ سے مسا جدوں میں پا نی نا ہو نے سے نمازی محروم دعاؤں کے بجا ئے بد دعائی دینے لگی ۔اس مبا ر ک مہینے میں لوگوں کو ریلف دے جاتے ہیں مگر ہم واہی بد نصیب قوم ہے جو اس با برکت مہنے کے ثواب حاصل کرنے سے بھی محروم رہ جاتے ہیں ۔وزیرا عظم نے اپریشن کے دوران واپڈ احکام کوبھی ہدایت جاری کی تھے مگر واپڈ احکام کے کان تک جوں نہیں رینگی ۔ پا کستا ن حکو مت کیلئے انگر یز کے حکو مت مو سلت کر نے کو کہتے ہے ،تا کہ اُس حکو مت میں ہر مسلما ن کو سہولت ہو نگے اس مسلما ن ملک میں نہ کسی کو آ من ہے اور نہ کو ئی ریلیف ہے اس مبا ر ک مہینے میں اللہ تعا لی کا ذکر اور تلا وت زیا دہ ہو نا چائیں مگر بجلی نہ ہو نے کے وجہ سے ا س مبا ر ک مہینے میں وہ بھی نصیب نہیں ہوا جو حکو مت پا کستا ن کیلئے سو چنے کا مقا م ہے ایک طر ف ہم مسلما ن ہے دوسر ے طر ف ہمارے ساتھ وہ ہو تھی ہے جو غیروں مو ما لک میں بھی نہیں ہو تے علا قہ عوا م وزیر عظم میا ں محمد نواز شر یف ،واپڈچیف سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک مسلما ن کے تحت اپنا فرض ادا کر کے لوڈشیڈ نگ کا سلسلہ ختم کر یں
980 total views, no views today
Comments


