سوات، سوات بورڈ میٹرک امتحانات ،المدینہ سکول اینڈ کالج نے ٹاپ بیس میں پہلی دس پوزیشن حاصل کرلی ،زرائع کے مطابق سوات بورڈ کے حالیہ میٹرک کے امتحانات کے تنائج کا اعلان آج بروز پیر ہو رہا ہے جس میں پہلے بیس نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے میں سے پہلے دس پوزیشن المدینہ سکول اینڈ کالج کالج کالونی نے حاصل کئے جن میں مہر نگار ،سیدہ ہماء شاہ ،حناء گل ،رحمین ،فریال بی بی ،حفصاء علی ،گل ارزو ،زینت محل ،اور داود خان شامل ہیں ،سوات بورڈ کے تمام امتحانات میں گزشتہ چار سالوں سے المدینہ سکول کی نمایاں پوزیشن رہی ہے ۔
634 total views, no views today
Comments


