سوات، رمضان المبارک میں مینگورہ پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف گرینڈاپریشن ،پندرہ کلو گرام چرس،ہیروئن برآمد،تیس اشتہاریوں سمیت بیس جیب تراش اورپانچ سو مشتبہ افرادگرفتار،پولیس کے مطابق ماہ رمضان میں عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے آفیسرزکی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی قیادت میں ایس ایچ او مینگورہ اخترایوب اورانچارج پولیس اسٹیشن بنڑ عالم زیب خان نے بھاری نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیاجس کے دوران دوسوسے زائد ملزمان ،تیس اشتہای،بیس جیب تراش ،پانچ سو مشتبہ افراداوردس منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے پابند سلاسل کردیا ،اس کے علاوہ دیگرکارروائیوں میں مجموعی طورپر14866گرام چرس ،بیس گرام ہیروئن،دس عددپستول،بیالیس عددخنجراوردوعددبندق بھی برآمد کرلئے۔
بریکوٹ، لنڈاکے پولیس کی کاروائی تین کلو چرس برآمد ۔ملزم گرفتار ،گذشتہ روز لنڈاکے چیک پوسٹ پر اے ایس آئی بختی رحمان خان نے ناکہ بندی کے دوران موٹر کار نمبر ایل آر اے 2966 جو پشاور سے سوات آرہی تھی سے تلاشی کے دوران موٹر کار کے خفیہ خانوں سے تین کلو چرس برآمد کرکے ملزم سید نواب ولد جا ن آفسر کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
سوات، رمضان المبارک میں مینگورہ پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف گرینڈاپریشن ،پندرہ کلو گرام چرس،ہیروئن برآمد،تیس اشتہاریوں سمیت بیس جیب تراش اورپانچ سو مشتبہ افرادگرفتار،پولیس کے مطابق ماہ رمضان میں عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنانے کیلئے آفیسرزکی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی قیادت میں ایس ایچ او مینگورہ اخترایوب اورانچارج پولیس اسٹیشن بنڑ عالم زیب خان نے بھاری نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیاجس کے دوران دوسوسے زائد ملزمان ،تیس اشتہای،بیس جیب تراش ،پانچ سو مشتبہ افراداوردس منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے پابند سلاسل کردیا ،اس کے علاوہ دیگرکارروائیوں میں مجموعی طورپر14866گرام چرس ،بیس گرام ہیروئن،دس عددپستول،بیالیس عددخنجراوردوعددبندق بھی برآمد کرلئے۔ بریکوٹ، لنڈاکے پولیس کی کاروائی تین کلو چرس برآمد ۔ملزم گرفتار ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لنڈاکے چیک پوسٹ پر اے ایس آئی بختی رحمان خان نے ناکہ بندی کے دوران موٹر کار نمبر LRA 2966 جو پشاور سے سوات آرہی تھی سے تلاشی کے دوران موٹر کار کے خفیہ خانوں سے تین کلو چرس برآمد کرکے ملزم سید نواب ولد جا ن آفسر کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
371 total views, no views today


