سوات،بہن کی گھر عیدی دینے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق ، گھر کی خوشیاں غم میں بدل گئیں، شگئی میں ہر انکھ اشکبار ، پورے علاقہ میں سوگ کا ساماں، پولیس سٹیشن سیدو شریف کے مطابق ہارون سکنہ شگئی عید کے نماز کے بعد اپنے بہن کے گھر عیدی لے جانے اور مبارک دینے کا جارہا تھا کہ سیدو شریف میں مخالف سمت سے انے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، نوجوان ہارون کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، نوجوان کو اپنے ابائی علاقہ میں سپرد خاک کیا گیا ، جبکہ علاقہ میں ہر انکھ اشکبار تھی ، جبکہ پورا علاقہ سوگ میں مبتلا تھا۔
785 total views, no views today
Comments


