مینگورہ ،سیدوشریف کے علاقے گل کد ہ میں بیس سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا ، مینگورہ کے نواحی علاقہ گلکدہ نمبر 3 میں بیس سا لہ نوجوان عدنان ولد دواخان نے اپنے گھر میں خود کو گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے، خودکشی وجوہات فوری پر معلوم نہ ہوسکی ہیں ۔سیدو شریف پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے
480 total views, no views today
Comments


