مینگورہ ، سوات اور گرد نواح میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں خواف وہراس ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8،زیر زمین گہرائی 178کلو میٹر رہی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ندوکش کا پہاڑی کا سلسلہ رہا ، اخری اطلاعات جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
426 total views, no views today
Comments


