بحرین، بحرین میں گزشتہ روز میڈیا سے مانکیال دھماکے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس۔ایچ۔او بحرین امتیاز علی کا کہنا تھا کے بحرین اور کالام کے علاقے پُرامن ہیں اور سیاح بلا خوف ان علاقوں کا رخ کریں۔ مانکیال دھماکے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا وہ تخریب کاری کا عمل تھا اور بحرین پولیس نے سرچ اپریشن کر کے علاقے سے 51 مشکوک افراد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کیا ہے ۔ امتیاز علی کا مزید کہنا تھا کے تخریب کاروں کے ان بزدلانا حرکتوں کی وجہ سے پولیس کی حوصلہ پسپا نہیں ہوگی اور وہ ہر وقت ان کی مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔
445 total views, no views today
Comments


