سوات، اخترحیات خان گنڈاپور ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویڑن تعینات کردئے گئے،ائی جی خیبر پختونخواہ نے ار پی او اختر حیات خان کو ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات کردیا جبکہ ار پی او آزاد خان کے خدمات سندھ حکومت کے حوالے کر دئے ،اخترحیات گنڈاپور اس سے قبل بھی 2011سے2013 تک ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویڑن تعینات رہے ہیں اور ان کے سوات کیلئے بہت خدمات ہے ۔
561 total views, no views today
Comments


