مینگورہ ، مہو ڈ نڈ جھیل سے واپسی کے دوران بہا ولپور کے سیا حوں کی گاڑی اوشو کے مقام پر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجہ میں چھ افراد شدید زخمی زخمیوں کو کالام ہسپتال پہنچا دا گیا ، بہا لپور کے سیا ح سیر وتفریح کے لئے کالام سے مہو ڈنڈ جھیل گئے ہو ئے تھے جہاں واپسی کے دوران گاڑی اشوو ے مقام پر کھا ئی میں گر گئی جس کے نتیجہ میں احمد بخش ولد نبی بخش،محمد شاہ ولد محمد صادق،منصور احمد ولد نور احمد،محمد یا سین ولد محمد رمضان،عبد الخالق ولد عبد الحفیظ ساکنان بہا لپوراور ڈرائیور بہادر سید ولد شاہی ملک کالام شدید زخمی ہو گئے ز خمیوں کو کالام ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں سپتال انچارج ڈاکٹر مسعود اور دیگر عملہ کی کامیاب خدمت سے اعلاج معالجہ کیا گیا
596 total views, no views today
Comments


