بحرین، تحصیل کونسل بحرین نے علاقے کی تعمیر و ترقی اور سیاحت کی فروغ کے لئے سیاحوں سے مختصر انٹری فیس لینے کا سلسلہ شروع کیا تھا جیسے ہوٹلز ایسوسی ایشن اور بعض سیاسی لوگوں نے سٹے آرڈر کے ذریعے روکا تھا ، سول جج بحرین نے انٹری فیس کےخلاف دائر درخواست کو خارج کرکے فیصلہ تحصیل کونسل بحرین کے حق میں سنا دیا عدالتی فیصلے کے بعد انٹری فیس کا سلسلہ اب دوبارہ شروع کیاگیا۔ رپورٹ : مجاہد توروالی
538 total views, no views today
Comments


