مدین، مدین ، چیل روڈ پر موٹر کار بے قابو ہو کر کگائی میں جا گری ،باپ،بیٹیوں سمیت تین افراد زخمی،تفصیلات کے مطابق مسمی اعجاز ولد سوداگر بابو صاحب اپنیے بیٹیوں مسماۃ خوشبو اور مسماۃ نظیفہ کو لے کر اپنی موٹر کا ر نان کسٹم پیڈ میں سیر کے لئے چیل جا رہا تھا ٹراوٹ ہچری کے قریب گاڑی بے قابو ہو کر کھا ئی میں جاگری جسکے نتیجہ اعجاز اور اس کی بیٹیا ں زخمی ہو گئیں جن کو فورا مدین ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔
744 total views, no views today
Comments


