سوات، سوات پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ کا اغاز ،امجد خان ایس یچ او مینگورہ تعینات ،ریجنل پولیس افیسر اختر حیات خان نے سوات پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ کا اغاز کردیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر ایماندار اور تجربہ کار افراد کی لسٹیں طلب کرنے کے بعد ایس ایچ او مینگورہ اختر ایوب کو تبدیل کرکے انکے جگہ امجد خان کو تعینات کردیا
جبکہ اختر ایوب کو ایڈیشنل ایس ایچ او ملم جبہ اس طرح ٹریفک انچارج شکیل خان کو بونیر تبدیل کردیا گیا اس طرح مذید پولیس سٹیشنوں پر تقرری کیلئے افسران کے انٹرویو جاری ہے ۔
365 total views, no views today
Comments


