بریکوٹ،تھانہ شموزئی پولیس کی کاروائی ،ملزم اشتہاری گرفتار،ایس ایچ او تھانہ شموزئی اخترعلی خان کو کارلفٹنگ کے مقدمے میں مطلوب حضرت خان ولد جمعہ خان سکنہ خاور کلے سخاکوٹ پر چھاپہ مارکر کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ملزم سے مزید انکشاف متوقع ہے۔
504 total views, no views today
Comments


