مینگورہ، مینگورو سٹی ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کے نگرانی میں ڈی پی او سلیم مروت کے خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او مینگورہ امجدخان نے مینگورہ کے گنجان اباد علاقے محلہ ملکانان میں دیر ہ فاروق خان پر چھاپہ مارکر کر جوئے میں مصروف گیارہ افراد کو گرفتارکرلیا اور داؤ پر لگی 23ہزارروپے سے زائد رقم برامد کرلی ، جوا خانے سے تاش اور جوئے کے دیگر الات بھی قبضے میں لے لی گئی، پولیس نے جوئے کے الزام میں عزیزاللہ سکنہ اختر ا?باد، گل رحم سکنہ عیسی خانخیل، نثاراحمد خان سکنہ بنڑ، اسلم مہر سکنہ افغانستا ن حال وتکے، احمد حسین سکنہ لنڈی کس، صدیق سکنہ راجہ ا?باد، ظفرعلی سکنہ محلہ عیسی خیل، ابوبکر قصاب سکنہ رنگ محلہ ، گل یار سکنہ امانکوٹ، فاروق سکنہ امانکوٹ، رفیق تاتا سکنہ تاج چوک کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔
1,202 total views, no views today


