سوات، تحصیل کبل میں جوان سال لڑکی نے زہریلی دوا کھاکر زندگی کا چراغ گل کردیا،تحصیل کبل کے علاقے خمیدرہ میں سترہ سالہ لڑکی مسماتہ ع دختر یوسف خان نے گھریلوں ناچاقی پر زہریلی دوا کھاکر زندگی کا خاتمہ کردیا، لاش کو کبل ہسپتال میں پوسٹم مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کردیاگیا۔
626 total views, no views today
Comments


