سوات، سوات سمیت ڈویژن بھر میں افغان پیش اماموں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ ،لسٹیں تیار کرلی گئی ،زرائع کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر اف پولیس ملاکنڈ ریجن اختر حیات خان کی خصوصی ہدایت پر سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں افغان پیش اماموں کے خلاف بڑے پیمانے پر اپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور اس سلسلے میں خفیہ والوں نے ڈویژن بھر کے مساجد کے پیش اماموں کی تفصیلات اکٹھے کرلئے ہیں جن میں افغانی شامل ہے اور ان افغان پیش اماموں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ بھی کرلیا گیا جوجلد متوقع ہے اور تما م ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کردی گئی ہے ۔
668 total views, no views today
Comments


