سوات, تحریک انصاف کی چیرمین عمران خان اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ آج ایک روزہ وورہ پر سوات آئینگے ،مالم جبہ میں چیرلفٹ کا افتتاح کرینگے .
تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ آج ایک روزہ دورہ پر سوات آئینگے عمران خان مالم جبہ میں دہشت گردی کے بعد ووبارہ تعمیر ہونے والے چیرلفٹ کا افتتاح کرینگے جس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ۔
754 total views, no views today
Comments


