سوات،خبر دار آج یکم اپریل ہے، کو ئی بھی اپ کو بیوقوف بنا سکتا ہے، فون کال کی تصدیق کرے اس کے بعد یقین کرے، یکم اپریل کو پورے دنیا میں اپریل فول کی طور پر منایا جاتا ہے،اور لوگوں کوجھوٹ بول کر بیوقوف بنایا جا سکتا ہے، پاکستان میں بھی اپریل فول کو منایا جاتاہے، اور لوگ ایک دوسرے کو کال کرکے غلط اور جھوٹ پر مبنی بات بتا دیتے ہے
، لہٰذا بیوقوفی سے بچنے کیلئے کسی بھی بات یا فون کال پر ہونے والی کسی حادثے ، خبر کی تصدیق کرے تاکہ اپ کو بیوقوف نہ بنایا جا سکے
574 total views, no views today
Comments


