سوات، محمد شیرین ولد بلال سکنہ اینگروڈھیرئی کو کئی دن پہلے اینگروڈھیرئی بائی پاس پر ایک معمر خانون ملی ہے جسکی عمر تقریباً 65/70 سال ہے اور اسکی دماغی توازن بھی ٹھیک نہیں ہے ، جو اپنا نام اور گھر کا پتہ بھی نہیں بتا سکتی ، لہٰذا اگر کسی کو اسکی ورثاء کے بارے مین معلومات ہوتوبرائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں ۔ 0345-6425277 ۔
1,106 total views, no views today
Comments


