مٹہ سوات،مٹہ ،سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکند میں ایک بیس سالہ لڑکی تسلیم ولد اکرم خان کو مبینہ ملزمان خان طوطی ولد گل شیر روان اور محبت خان ولد حکمت خان ساکنان بیاکند نے گھر میں گولی مار کر قتل کر دی۔پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لی۔یاد رہے،مقتولہ پہلے بہادر شیر نامی شخص کیساتھ گھر سے بھاگ گئی تھی۔جسمیں بعد میں صلح ہوا تھا۔
493 total views, no views today
Comments


